پیر سے جمعرات تک سکول ساڑھے 7 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلیں گے۔
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کل دیکھا جائےگا۔
گروسری، کھانے کی مصنوعات، تازہ اشیاء، گھریلو آلات، الیکٹرانکس اور متعدد اشیاء سستی ملیں گی
عدالت کے مطابق ام القریٰ کیلنڈر کے لحاظ سے یکم شعبان 21 فروری کو تھی۔
ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، رمضان المبارک تیس روزوں پر مشتمل ہوگا۔
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف تھا، اور کئی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، عبدالخبیر آزاد
زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد میں ہوں گے۔
ذبیح اللہ مجاہد کی عوام کو رمضان المبارک کی مبارکباد۔
پہلا روزہ کل یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔
یکم رمضان کو تمام بینک زکٰوۃکی کٹوتی کریں گے
رمضان 2022 ہفتہ 2 اپریل 2022 کو شروع ہونے کی توقع
ماہ صیام میں لوٹ مار کے دوران خاتون پروفیسر سمیت 6 افراد قتل جب کہ 60 زخمی بھی ہوئے ہیں۔
عید کاحتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی نےکرنا ہے، وفاقی وزیر
لاہور سمیت صوبےکے 26 اضلاع میں شہریوں کو مساجد میں اعتکاف کرنے کی اجازت نہیں
’خوشیاں، امن اور کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے رہنما کتاب۔‘ امیر گیلانی













