عرب ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہو گا

پاکستان میں عید الفطر 14 مئی کو ہونے کا امکان

سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور قطر سمیت مشرق وسطی کے کئی ملکوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہو گا۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ سعودی ماہر فلکیات نے آج سعودیہ میں چاند نہ نظر آنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کل دیکھا جائےگا۔


متعلقہ خبریں