وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حزب اختلاف پشاور موڑ گراؤنڈ میں اپنا پرامن جلسہ کرے گی۔
اگرحزب اختلاف کا مقصد صرف ملک کے حالات خراب کرنا ہے تو ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔
حکومتی کمیٹی کی سربراہی وزیر دفاع پرویز خٹک کریں گے، ذرائع
احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف کی پارٹی سے صدارت سے علیحدگی کی تمام خبریں غلط ہیں۔
مولانا فضل الرحمان، بھائیوں اور قریبی ساتھیوں کے پرانے کیسز بھی کھولنے کا امکان ہے، ذرائع
رؤف کلاسرا نے کہا کہ پارلیمنٹ میں سارے کاروباری افراد بیٹھے ہوئے ہیں اور وہ اپنا فائدہ دیکھتے ہیں انہیں عوام سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماء شریک ہوں گے، اجلاس میں اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی پر غور ہوگا۔
سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں۔
ماہر قانون راجہ عامر عباس نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی کا طریقہ کار تبدیل ہونا چاہے۔
اگلا اجلاس 14 اکتوبر کو ہوگا جس کے افتتاحی سیشن سے ملکہ برطانیہ خطاب کریں گی
مزید ایک سال یہی حکومت رہی تو ملک بڑی دلدل میں پھنس جائے گا، احسن اقبال
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی طرف جو میلی آنکھ سے دیکھے گا اس کی آنکھیں نوچ لی جائیں گی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق کی زیر صدارت حزب اختلاف کی جاعتوں کا اجلاس ہوا۔
رہبر کمیٹی کے رہنما نے کہا کہ عمران خان خود کہتے ہیں دنیا میں کوئی ملک اس کے ساتھ نہیں ہے۔














