حج 2022 کی قرعہ اندازی آج اسلام آباد میں ہوگی

سرکاری اسکیم کے لیے 63 ہزار سے زائد حج درخواستیں جمع ہوئیں۔

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی مکمل،قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

ملک بھر سے 63ہزار سے زائد خواہشمندوں نے حج درخواستیں جمع کرائیں

حج 2022: 81 ہزار لوگ جائیں گے، سرکاری فیس 9 لاکھ 45 ہزار

وزارت مذہبی امورنے حج سے متعلق حتمی شکل دینے کا مرحلہ مکمل کرلیا

حج اخراجات 10 لاکھ تک جا سکتے ہیں، وزیر مذہبی امور

حج درخواستیں یکم مئی سے 13 مئی تک جمع کروائی جاسکیں گی

حج کوٹہ کا اعلان، انڈونیشیا کا پہلا اور پاکستان کا دوسرا نمبر

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے حج کوٹے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں مجموعی طور پر دس لاکھ افراد حج بیت اللہ کریں گے۔

اس سال 10لاکھ افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے

حج کا فریضہ ادا کرنے والوں کی عمر کی حد 65 برس مقرر کی گئی

سعودی عرب میں خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کی مشروط اجازت

خواتین جن کی 18 سے 65 سال تک ہے، ان کو محرم کے بغیر ویزہ دیا جائے گا

سعودی عرب: وزٹ اور سیاحتی ویزہ پر آئے غیر ملکیوں کو عمرہ کی اجازت

ہ سیاحت اور وزٹ ویزہ پر آئے افراد ایٹمارنا ایپ پر اندراج کر کے عمرہ پرمٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

غیرملکیوں کو عمرے کی اجازت مل گئی، ویکسی نیشن لازمی

عازمین کو اپنی عمرہ درخواست کے ساتھ کووڈ 19 ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ لگانا ہوگا

سعودی عرب کا یکم اگست سے سیاحت کھولنے کا اعلان

سعودی وزارت سیاحت کا کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لینے والے افراد کو ملک میں آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز