نیب لاہور نےمختلف مقدمات میں تحقیقات کیلئے پیش ہونیوالےافراد کے اعدادوشمار فراہم کردیئے۔

نیب رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق 2017 سے تاحال نیب لاہور میں کم و بیش 1 لاکھ افراد کوتحقیقات کیلئے نیب لاہور طلب کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز