جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت کی۔
نگران حکومت نے کریمنل پروسیجرل کوڈ کے سیکشن 401کے تحت سزا معطل کی
نواز شریف نے العزیریہ ریفرنس میں عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے
لندن کے تینوں مقامات پر اشتہار پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے ذریعے چسپاں کیے جائیں۔
وفاقی حکومت نے نواز شریف کو جانے کی اجازت دی، اب جو کرنا ہے حکومت ہی کرے، عدالت
العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت ختم ہو چکی اور یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے، اسلام آباد ہائی کورٹ
نواز شریف کو حاضری کا ایک اور موقع دیتے ہوئے سماعت ملتوی کرتے ہیں، حکم نامہ
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ طلبی کے حکم واپس لے
بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ہوں۔ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش ہونا ممکن نہیں، سابق وزیراعظم
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کیس کی سماعت کریں گے۔
نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جبکہ نیب نے اسی مقدمے میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل دائر کی ہے
نواز شریف نے سزا کے خلاف جبکہ نیب نے اسی مقدمے میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل دائر کی ہے
چودھری شوگر ملز اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم کو ضمانت ملی بھی تو طبی بنیادوں پر، سات مئی دو ہزار انیس کو نواز شریف گرفتار ہوئے۔
عدالت نے 20، 20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیراعظم کی ضمانت آٹھ ہفتوں کے لیے منظور کی
چودھری شوگرز ملز میں ضمانت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں، شہباز شریف












