میگا ایونٹ کے فائنل سے پہلے تمام فاتح کپتانوں کو خصوصی بلیزر پیش کیا جائے گا
بھارت کے خلاف میچ میں ٹاس بہت اہم ہوگا، انڈرلائٹس بیٹنگ آسان ہوگی۔
گوگل نے پاکستان کے جیتنے کے چانسز صرف 32 فیصد ظاہر کیے ہیں
میگا ایونٹ کا فائنل احمد آباد میں موجود دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
شبمن گل کی جگہ اشان کشن ٹیم کا حصہ ہیں، بھارتی کپتان
بھارتی بلے باز کی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔
نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 32 ہزار شائقین کی جگہ موجود ہے
احمد آباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا
شائقین ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انتظار کرتے رہ گئے۔