پاکستان گروپ اے کا پہلا میچ 15 دسمبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
ہدف 45 ویں اوور میں پورا کر لیا ، سری لنکن کپتان چمری اتاپتو کے 195 ناقابل شکست رنز
وقفے کے باعث آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں، سابق کپتان
قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے دی۔
ندا ڈار نے مجموعی طور پر 37 گیندوں پر 75 رنز اسکور کئے
کرکٹ کمیٹی کی ممبر عروج ممتاز کوپاکستان ویمن کرکٹ کاچیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی خواتین ٹیمیوں آج 10 بجے میں آمنے سامنے آئیں گی۔
دونوں ٹیمیں کراچی کے ساوتھ اینڈ کلب میں مد مقابل آئیں گی۔
میچ کا ٹاس صبح ساڑھے دس بجے ہوگا جبکہ اننگ کا آغاز صبح 11 بجے طے ہے
احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کرکٹ میں نیا ٹیلنٹ سامنے نہیں آ رہا ہے۔









