اقوام متحدہ کا پاکستان، بھارت میں سیلاب سے تباہ کاری پر دکھ کا اظہار، مدد کیلئے تیار
اگر درخواست کی گئی تو ہم مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، سیکرٹری جنرل
عالمی امن کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، انتونیو گوتریس
عالمی قوانین پر عملدرآمد نہ ہونے سے تنازعات بڑھ رہے ہیں
باہر بیٹھے نادان دوست ہمارے نہیں ملک کیخلاف بول رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ
پاکستان نے ہر عالمی فورم پر فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے آواز اٹھائی ہے
پاکستان میں دہشتگرد حملے بڑھنے کی وجہ ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی مسلسل مدد ہے، اقوام متحدہ
افغان طالبان ٹی ٹی پی کو ماہانہ 43 ہزار ڈالر فراہم کر رہے ہیں
دنیا کو سلامتی کونسل کے 5 ارکان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، طیب اردوان
اقوام متحدہ میں مکمل طور پر اصلاحات کی ضرورت ہے
موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس
کانفرنس میں موسمیاتی فنڈنگ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو گرا دینا چاہیے۔
پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت
سلامتی کونسل بین الاقوامی امن و سلامتی کو درپیش خطرات کا مؤثر جواب دینے میں ناکام رہی ، منیر اکرم
صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا امکان، اقوام متحدہ کا انتباہ
زمین کے درجہ حرارت میں 2.6 تا 3.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
اقوام متحدہ کے چارٹر کا منصفانہ نفاذ بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظم
اقوام متحدہ کی حق خود ارادیت کی قراردادوں کے باوجود کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات اب بھی حل طلب ہیں۔
لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں، انتونیو گوتریس
امن مشنز پر حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔