لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والے میچوں کیلئے ٹریفک پلان جاری

ٹریفک پولیس لاہو رکے ترجمان کا کہناہے کہ سولہ سو سے زائد ٹریفک اہلکار تعینات ہونگےجوٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کےلیے  فرائض انجام دینگے۔

ٹاپ اسٹوریز