موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی چائے کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ
پاکستان میں 40 سے 50 فیصد تک کالی چائے کی پتی مختلف ذرائع سے اسمگل ہو کر بھی آ رہی ہے۔
چائے کی پتی کی درآمد و سپلائی کیلئے کم از کم قیمت1200 روپے کلو مقرر
سیلز ٹیکس مقرر کردہ قیمت کے حساب سے وصول کیا جائے گا،ایف بی آر
اگست میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے
رواں مالی سال پہلے دو ماہ میں 38 ہزار 847 ٹن چائے امپورٹ کی گئی
10ماہ کے دوران پاکستانی 54 کروڑ ڈالرسے زائد کی چائے پی گئے
رواں مالی سال 10 ماہ میں 15 فیصد اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار 66 ٹن چائے درآمد ہوئی
پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے
گزشتہ مالی سال کے 10 ماہ میں پاکستانیوں نے 46 کروڑ 76 لاکھ ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی تھی۔
پاکستانی 6 ماہ میں 96 ارب سے زائد کی چائے پی گئے
پچھلے سال اسی عرصہ میں چائے کی درآمد پر 71 ارب 10 کروڑ خرچ کئے گئے
5 ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے کی چائے پی گئے
گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ روپے سے زیادہ کی چائے درآمد کی گئی
یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کے بعد چائے کی پتی بھی سستی کردی گئی
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذالعمل کر دیا گیا ہے
روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی
پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی
چائے کی پتی کی قیمت میں 20 سے 30 فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ
ہر چیز کی طرح چائے اور قہوہ بھی مہنگے ہو رہے ہیں