تاخیر ہوئی لیکن میں ٹاس سے 40 منٹ پہلے گراؤنڈ پہنچ گیا تھا، تسکین احمد
بارباڈوس کے وزیر اعظم نے طوفان کے پیشِ نظر ایئرپورٹ اتوار کو بند رکھنے کا اعلان کیا تھا
یہ صرف شروعات ہے، ہم میں کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کا اعتماد اور یقین ہے
بابر آئندہ چند روز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کریں گے
فہرست میں پاکستان، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا کوئی باؤلر شامل نہیں ہے
ہینرک کلاسن کے 10 گیندوں پر 22 اور ٹرسٹن سٹبز کے 27 گیندوں پر 29 رنز نے جنوبی افریقہ کو فتح دلائی
کپتانی جاتی ہے تو بابر کو نمپر چار پر بیٹنگ کرتے ہوئے میچ فنشنگ کی ذمہ داری لینا ہوگی
ڈِنر کا مقصد قومی کرکٹرز کو ذہنی تناؤ سے نکالنا تھا، ذرائع
انگلینڈ کے بلے بازوں نے 47 رنز کا ہدف صرف 3.1 اوورز میں پورا کرکے نیٹ رن ریٹ بہتر کرلیا
16 جون کو شیڈول پاک آئرلینڈ میچ میں 47 فیصد بارش کا امکان ہے
پہلی مرتبہ کرکٹ میچ پاکستان میں دیکھا، بابر دنیا کے بہترین بلے باز ہیں، ڈونلڈ بلوم
کیٹگری اے 45 لاکھ جبکہ بی کیٹگری کے کھلاڑیوں کی 30 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ مقرر ہے
ٹیم کو میچ کے لیے طویل فاصلہ طے کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی
یہ دنیا کا سب سے بڑا میچ ہے، پُراعتماد ہیں کچھ بھی نہیں ہوگا، ایگزیکٹو نساؤ کاؤنٹی بروس بلیکمین
پاکستان سُپر لیگ میں بھی کچھ گروپس بنے ہوئے ہیں، پرفارمر کو ٹیم میں کھلانا ہوگا














