میٹر کی قیمت 70 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جو اس سے قبل تقریباً 35 ہزار روپے تھی،ذرائع
ڈیجیٹل سروسز کے حوالے سے سیلز ٹیکس صوبوں کا حق ہو گا
سولر پلیٹس اب غریب لوگ لگوا رہے ہیں،مہنگی بجلی سے چھٹکارا حاصل کرنے کی بجائے وسائل کو مہنگا کیا جا رہا،اراکین
پی او ایس پر ٹیکس چوری کا جرمانہ 5 لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ کرنے ،درآمدات پر پابندیوں میں کمی کی بھی تجاویز،ذرائع
سلیکون پینلز کے مقابلے میں لاگت کم ،معمولی دھوپ کے علاوہ بارشی ماحول میں بھی زیادہ بجلی بناتے ہیں،جاپانی سائنسدان
ساڑھے 4 لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری اب 3 لاکھ 80 ہزار روپے میں دستیاب ہے
60 ہزار میں ملنے والی سولر پلیٹ کا ریٹ 21 ہزار پر آگیا
پنجاب کے بیشتر ڈویژنز میں طوفان کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں، پی ڈی ایم اے
درآمدی فوڈ آئٹمز کی سپلائی پر سیلز ٹیکس شرح بڑھانے پر بھی غور
مجوزہ فراہم کردہ سولر سسٹم سے ایک پنکھا اور 3 ایل ای ڈی بلب جلائے جاسکیں گے
مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گر گئے ہیں
ملک میں 19 فیصد بجلی جوہری ذرائع سے بن رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ
صارفین کی تعداد 55 ہزار سے بڑھ کر ایک لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے
ملک میں نیٹ میٹرنگ کا حجم 1735 میگا واٹ تک پہنچ گیا
گھر میں ڈیڑھ کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب پر لاگت 45 ہزار روپے تک کم ہوگئی










