پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھا کھود رہی ہے، سراج الحق

الیکشن کمشنر کے معاملے میں ناکامی پی ٹی آئی کو لے ڈوبے گی، امیر جماعت اسلامی

سراج الحق کا نیشنل ایکشن پلان برائے آزادی کشمیرکامطالبہ

امیر جماعت نے حکومت کے سامنے چار مطالبات پیش کیے ہیں

جماعت اسلامی آئندہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت نے 15 ماہ میں 115 یوٹرن لیے جبکہ قرضوں کا بھی ریکارڈ قائم کر لیا۔

وزیراعظم کی سیٹ پر ایک شخص حادثاتی طور پر بیٹھ گیا ہے، سراج الحق

ہماری حکومت آئی تو میں عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بناؤں گا، امیر جماعت اسلامی

حکومت نے قومی اداروں کا وقار مجروح کر دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ صرف وزیر قانون ہی نہیں بلکہ وزیر اعظم عمران خان کی پوری ٹیم ہی نالائقوں کا ٹولہ ہے۔

عمران خان کے سر پر تاج رکھنے والے بہت پریشان ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ ایک جانب کشمیر پر وحشیانہ ظلم دوسری جانب کرتارپور کا جشن منایا جا رہا ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کے چہرے پر بدترین داغ ہے، سراج الحق

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے آر ایس ایس ٹولے کے ناپاک ارادوں کی حوصلہ افزائی کی۔

حکومت کی وجہ سے سیاست اور جمہوریت بند گلی میں ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ نااہل ٹولہ خود بھی دلدل میں پھنس چکا ہے اور قوم کو بھی پھنسا دیا ہے۔

حکومت کے متکبرانہ رویہ کی وجہ سے سیاست میں انتشار ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت کی وقت سے پہلے غیر مقبولیت نے حزب اختلاف کو متحد کر دیا ہے۔

ابھی تو سہ روزہ بھی نہیں لگایا اور حکومت گھبرا گئی ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرنے کے بجائے لوگوں کے راستے بند کرنے پر خرچ ہو رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز