سندھ میں سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد بڑھا دی گئی
فیصلے کا اطلاق سندھ پولیس اور پبلک سروس کمیشن کی نوکریوں پر نہیں ہو گا
سندھ کابینہ کے مزید8 وزراء نے حلف اٹھا لیا
حلف اٹھانے والے وزراء میں جام اکرام اللہ دھاریجو، محمد علی ملکانی بھی شامل
بلاول بھٹو نے سندھ کابینہ کے اراکین کو طلب کر لیا
وزیر اعلیٰ سندھ سمیت کابینہ اراکین آج رات چیئرمین پیپلز پارٹی سے اہم ملاقات کریں گے۔
خواجہ سرائوں کو سرکاری ملازمتیں دینے کا فیصلہ
میں خواجہ سرا برادری کو قومی دہارے میں لا کر انہیں معاشرے کے کارآمد لوگوں میں شامل کرنا چاہتا ہوں۔ وزیراعلیٰ سندھ