چیف الیکشن کمشنر کی سفیر تعیناتی کی خبریں گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
افواہیں پھیلانے والے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی
انتخابات بروقت کرانے کیلئے تیاریاں مکمل ہیں ،چیف الیکشن کمشنر
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لے لیا، اجلاس طلب