چھوٹے بھائی نے ملک میں بجلی مہنگی کی، بڑے نے پنجاب میں سستی کردی، شرجیل میمن
لیڈر کا وژن دو ماہ کی بجلی سستی کرنا نہیں ہوتا، عوام کو مستقل ریلیف دیا جائے
موجودہ حکومت چلے گی، اس ملک میں کچھ نہیں ہونے والا، شرجیل میمن
مجھ سے کوئی الیکشن نہیں جیت سکتا، اس کا مقصد یہ نہیں کہ میں جلاؤ گھیراؤ کا کہوں
ایم کیو ایم بھٹو کیخلاف بات کرنے پر معافی مانگے، گورنر استعفیٰ دیں، شرجیل میمن
ایم کیو ایم کی قیادت کو اچانک سیاست چمکانے کا شوق سوار ہوا ہے
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹیز بنانے کا اعلان کردیا
کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کے معاہدے کی منظوری بھی دیدی گئی
بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہا ہے، شرجیل میمن
با نی پی ٹی آئی کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں روپے کے قرضے معاف کیے گئے،سینئر صوبائی وزیر
کچے کے ڈاکوؤں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے، لوگ زیادہ دھوپ میں غیر ضروری باہر نہ نکلیں
جیل سے حکومتیں بن رہی ہیں، کوئی تو ہے جو عمران خان کو سپورٹ کررہا ہے، شرجیل میمن
یہ کونسا جیل کا قیدی ہے جسے سزا ہوگئی پھر بھی پارٹی چلا رہا ہے، ٹکٹ بھی دے رہا ہے
کراچی: تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار
ایکسائز حکام صرف ملزم کو گرفتار نہیں بلکہ تفتیش بھی کریں گے، شرجیل میمن
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
موٹرسائیکل اور گاڑیوں والے اپنی غیررجسٹرڈگاڑیاں جلدرجسٹرڈ کروالیں، وزیر اطلاعات سندھ
پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، ادارے تیار نہیں، شرجیل میمن
اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ کے عزائم دہشتگردانہ ہیں