اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 608 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1027 پوائنٹس گر گئی

 امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر سرمایہ کار محتاط ہیں، ماہرین

اسٹاک مارکیٹ157 پوائنٹس کمی پر بند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ 14 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سال 2020 کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں بہتری، 799 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں بہتری آنے لگی، 320 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں بہتری نہ آسکی، 824 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز مندی کے رجحان سے ہی ہوا تھا۔

پرویز مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلہ آتے ہی اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار میں مسلسل مندی رہی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل استحکام کی جانب گامزن

سابق صدر کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 619 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز