یہ پی ٹی آئی کے نہیں وطن کے دشمن ہیں، شاندانہ گلزار
دشمن اتنا ڈرپوک ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایک تصویر سپریم کورٹ سے آتی ہے تو ان کی جانیں نکل جاتی ہیں۔
پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار اسلام آباد سے گرفتار
گرفتاری 16 ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ، اسلام آباد پولیس