شیخ رشید کے خلاف پیپلز پارٹی نے تھانے میں درخواست دے دی

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو کو قتل کی دھمکیاں دی ہیں

صحافیوں اور شیخ رشیدکی تکرار

کرایوں میں رعایت واپس لے لیں جب روزگار ہی نہیں رہے گا تو سفر کون کرے گا؟ صحافی

40 بندوں کی لائن لگی ہے،سب جیل جائیں گے، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر تھل ایکسپریس کو راولپنڈی سے ملتان کے لیے روانہ کر دیا۔

شیخ رشید کو ممبر پی اے سی بنانے کی ضرورت نہیں، پی ٹی آئی رہنما

راجہ ریاض نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی ہے

شیخ رشید، سعد رفیق کو پی اے سی میں شامل نہ کرنےکا فیصلہ

اسد قیصر نے اپنے فیصلے سے متعلق حکومت اور اپوزیشن سے بات کی ہے، ذرائع

شیخ رشید کا نام پی اے سی کے رکن کے لیے نامزد

شیخ رشید کی نامزدگی کے لیے نام اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا گیا، ذرائع

’بلاول کو سیاست کرنی ہے تو زرداری نہیں بھٹو بننا ہو گا‘

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ روک سکو تو روک لو، میں پیبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آرہا ہوں،  ن لیگ کا احتساب پارلیمنٹ میں کروں گا

شیخ رشید نے ریلوے پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا

شیخ رشید نے کہا کہ سال 2019 پاکستان ریلوے کی تبدیلی کا سال ہے اور رواں سال ریلوے میں بہت تیدیلیاں لائیں گے۔

شہباز شریف دم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں صرف غریب عوام کو سزا ملتی ہے سیاستدان تو اسپتال چلے جاتے ہیں۔

کیمرہ مین پر تشدد کا مقدمہ نوازشریف پر درج ہونا چاہیے، شیخ رشید

وفاقی وزیر نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے اپیل کی کہ واقعہ کا نوٹس لیا جائے۔ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات کرکے درخواست کروں گا اور صحافی کو انصاف دلاؤں گا۔

ٹاپ اسٹوریز