جی ایچ کیو حملہ کیس، التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا، سپریم کورٹ
اس عدالت میں قانون کے مطابق ہی فیصلہ ہو گا، جسٹس ہاشم کاکڑ
مہیش بھٹ نے لال حویلی پر فلم بنانے کی منتیں کیں، میں نے انکار کر دیا، شیخ رشید کا دعویٰ
وصیت کر رکھی ہے کہ میرے مرنے کے بعد لال حویلی یونیورسٹی کو عطیہ کی جائے۔
انڈیا سے تجارت اور دوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے، شیخ رشید
سیلاب تو چلا جائے گا لیکن غریب عوام مزید تباہی اور مہنگائی کےسیلاب میں آئیں گے، سابق وزیر داخلہ
تین اپریل کو عمران خان ہی جیتے گا، اپوزیشن نمبر پورے نہیں کر سکے گی، شیخ رشید
خط کا علم نہیں، خریدوفروخت کا سلسلہ جاری ہے، وزیر داخلہ کی نیوز کانفرنس
کہیں عدم اعتماد ملکی عدم استحکام میں نہ بدل جائے:شیخ رشید
اگر ملک میں خانہ جنگی ہوئی، تو ذمہ دار مولانا فضل الرحمان ہوں گے، وزیر داخلہ
جتنا مرضی بڑا لیڈر ہو، قانون ہاتھ میں لیا تو کچل کر رکھ دوں گا: شیخ رشید
بے نظیر بھٹو 12ووٹوں سے ہاری تھیں یہ بھی ہا رجائیں گے،وزیرداخلہ
اسلام آباد میں اسٹیڈیم اور فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کی ہدایت کر دی، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ نے پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے حوالے سے تیاریوں اور سکیورٹی انتطامات کا جائزہ لیا،
وزیر داخلہ شیخ رشید کا رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس
دعا ہے اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے، وزیر داخلہ
بلاول آئیں یا مولانا،ہونا کچھ نہیں،اندر سے 15 آدمی عمران خان کے ساتھ ہیں:شیخ رشید
آئی ایم ایف سے جان اس وقت چھوٹے گی جب ہماری معیشت مضبوط ہوگی، وزیرداخلہ
مہنگائی حکومت کیلئے خطرہ ہے، شیخ رشید
عوام مہنگائی پر عمران خان سے نالاں ہیں اور حکومت یہ ناراضگی جلد دور کرے گی ، وزیر ریلوے