’2019 میں 350 سے 400 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑے گا‘
1992 سے 2018 تک پاکستانیوں نے تقریباً ہر سال ایک سے دو ارب ڈالر باہر منتقل کیے، ماہر معاشیات شبر زیدی
پاکستان کو صنعتی معیشت کے بجائے کاروباری معیشت بنا دیا گیا ہے، شبر زیدی
اسلام آباد: نامور ماہر معیشت شبر زیدی کا کہنا ہے کہ 1970 کے بعد پاکستان کبھی بھی معاشی بحران سے