2021 میں بھی سعودی عرب میں شاہی فرمان کے ذریعے ایسے ہی متعدد نمایاں اور غیرمعمولی افراد کو سعودی شہریت دی گئی تھی
اسرائیلی قابض حکام کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری کے متنازع اقدامات کے سنگین نتائج ہوں گے, وزارت خارجہ
سعودی عرب مختلف شعبوں خاص طور پر ٹریول، ٹورازم اور ایوی ایشن میں دنیا کے ممالک میں سب سے آگے ہے۔
یہ تبدیلی سخت گرمیوں تک جاری رہے گی، امام مسجد الحرام شیخ ڈاکٹر یاسر الدوساری
اس معاہدے کے تحت سعودی عرب تیل کے سودے صرف ڈالر میں کرسکتا تھا
سالہ خاتون نے مکہ کے میٹرنٹی اینڈ چلڈرن اسپتال میں بچے کو جنم دیا
30 سعودی کمپنیوں نے اپنا بزنس پلان پاکستان کو پیش کر دیا۔
شمسی پینل کی برقی صلاحیت 50 کلو واٹ یا اس سے زائد ہونے کی صورت میں سعودی الیکٹرک کمپنی سے منظوری لینا لازم قرار
یہ سرمایہ کاری ایکس اے آئی کی سیریز بی فنڈنگ راؤنڈ کا حصہ ہے جس کا ابتدائی تخمینہ 18 ارب ڈالر ہے، سعودی کمپنی
عازمین کسی بھی قانونی مسئلے سے بچنے کے لیے کسٹم ڈیکلیریشن فارم ضرور حاصل کریں، وزارت
سعودی عرب نے 92 نرسز کو جعلی دستاویز کی بنیاد پر واپس بھجوا دیا
بارش کے پیش نظر تعلیمی اداروں اور متعدد دفاتر میں چھٹیاں کر دی گئیں
اگلے پانچ سالوں میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے لیے مملکت 500 ملین ڈالر فراہم کرے گی
دونوں رہنماؤں نے مکہ مکرمہ میں ہونے والی ملاقات میں کئے گئے فیصلو ں پر اظہار اطمینان کیا۔
گرفتاریاں 18 اپریل سے 24 اپریل 2024 کے درمیان ہوئیں۔














