خیبر پختونخوا میں لیکچرار اور اساتذہ تنخواہوں کیلئے رو رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی
نہروں کے معاملے پر فورم کے ذریعے بات ہونی چاہیے
عیدالفطر:پنجاب کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اشتراک سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری کی گئیں،اے جی پنجاب
خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ
عید الفطر کی وجہ سے مارچ کی تنخواہیں اور پنشن 20 تاریخ کو دی جائینگی، محکمہ خزانہ
جیل خانہ جات سندھ کے افسران کی تنخواہوں میں اضافہ
صوبائی حکومت نے تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ایف بی آر نے تنخواہ داروں کا ٹیکس کارڈ جاری کر دیا
نئے مالی سال میں سرکاری کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت کے تمام سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ37ہزار روپے کرنے کی منظوری
اطلاق سول پوسٹوں پر کام کرنے والے کنٹریکٹ ایمپلائز اور ہنگامی بنیادوں پر ہائر سٹاف پر بھی ہوگا
خیبرپختونخوا ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کر دیا گیا
صوبائی حکومت نے سالانہ بجٹ میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری
پنشن میں 15 فیصد،تنخواہ میں 25 فیصد تک اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا
وفاقی بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ زیر غور
حکومت پنشن اصلاحات متعارف کرانے کے لیے بھی پوری طرح تیار ہے، اعلیٰ سرکاری ذرائع
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
اگر منظوری دی گئی تو بڑھی ہوئی تنخواہ جولائی 2024 سے نافذ العمل ہو جائے گی