صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا امکان، اقوام متحدہ کا انتباہ
زمین کے درجہ حرارت میں 2.6 تا 3.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
کراچی دھماکہ خودکش تھا، گاڑی کا مالک بلوچستان کا رہائشی نکلا، ابتدائی رپورٹ
خودکش حملہ آور چینی باشندوں کی آمد کا منتظر تھا،ہدف کو قریب آتے دیکھ کر گاڑی ان سے ٹکرا دی
پاکستان نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ مسترد کر دی
پاکستانی شہری قانون اور آئین کے تحت مکمل مذہبی آزادی سے زندگی گزار رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
معمر امریکی افراد میں یادداشت کی بڑی خرابیوں کا انکشاف
علاج نہ کیے جانے پر بلند فشار خون، ذیابیطس اور الزائمر کی بیماری لاحق ہو سکتی ہیں۔
حکومت کو فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد کر دینی چاہیے، خواجہ آصف
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا بہت ووٹ ہے اس میں کوئی شک نہیں۔
چینی انجینئرز کو لے جانیوالی گاڑی بلٹ اور بم پروف نہیں لگتی ، بشام حملے کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال
تباہ ہونیوالی بس دوسری بس سے 15 فٹ کے فاصلے پر تھی، تمام بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب تھے
ججز کو بھجوائے جانے والے پاؤڈر کی رپورٹ موصول
آرسینک کی معمولی مقدار مرغیوں اور چوہوں کی خوراک میں بھی شامل ہوتی ہے، رپورٹ
تین ادویات کا امتزاج کورونا سے جلد صحت یاب ہونے میں مدد دیتا ہے، رپورٹ
3 اینٹی وائرل ادویات کا امتزاج مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر کورونا وائرس کے مریضوں کو جلد صحت یاب ہونے میں مدد دیتا ہے۔
گندم بحران پر حکومت کا جواب غیر سنجیدہ ہے، شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ہم جب بھی تعمیری بات کرتے ہیں حکومت دیوار بن کر کھڑی ہو جاتی ہے۔
وزیراعظم کی پنجاب کابینہ کو آخری مہلت
وزیراعظم نے کابینہ اراکین کی کارکردگی رپورٹس دوبارہ طلب کی ہے اور وہ آئندہ ہفتے خود بھی لاہور کا دورہ کریں گے، ذرائع