ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان

اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو ہڑتال کو غیر معینہ مدت کیلیے بڑھا دیا جائے گا۔ چئیرمین پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس

فیاض الحسن چوہان پر حملہ، اغوا کی کوشش

لاہور: وزیراطلاعات برائے پنجاب فیاض الحسن چوہان پر وکلا نے حملہ کیا اور اغوا کرنے کی کوشش کی ہے۔ پنجاب

پنجاب میں پبلک سیکٹر کمپنیز بد عنوانی کا سر چشمہ

شہباز شریف کے منظور نظر افراد کی تعیناتیوں کے علاوہ 83 کروڑ 23 لاکھ 5 ہزار روپے کی کرپشن کی گئی

جسٹس(ر) الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیا

ابراہیم قریشی سے ممبرخیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا۔

اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت پنجاب کی سفارشات منظور

اطلاعات ہیں کہ مستقبل میں پٹرول اورڈیز ل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانا ممنوع قرار دے دیا جائے گا

ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

 انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، اس کے بغیر نئے دور میں داخل ہونا ممکن نہیں ہے، عثمان بزدار

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا

پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

’روپے کی قدر میں استحکام سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا‘

 مہذب معاشرے میں امیر و غریب میں فرق نہیں ہوتا، فلاحی معاشرے میں سب کوشش کرتے ہیں کہ جو پیچھے رہ گئے انہیں اٹھا کر اوپر لائیں۔

ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی!

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ناکہ جات لگا کر ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا، سی ٹی او

امن و امان لاہوریوں کیلئے خواب بن گیا

سوشل میڈیا پر اسٹیٹس لگانا بھی قتل کی وجہ بنا۔

ٹاپ اسٹوریز