سال 2024،پنجاب حکومت کے تعلیمی شعبے کی بہتری کیلئے شاندار اقدامات

سرکاری کالجوں میں 7354 کالج ٹیچرز انٹرنز کی بھرتی مکمل، ہونہارسکالر شپ کو30ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار کر دیا گیا

پنجاب کے اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان

صوبائی وزیر تعلیم نے اسکولوں میں ہفتہ کا دن یومیہ چھٹی کا دن قرار دے دیا

پنجاب: اسکولوں میں آٹھ ارب کی رقم سے لگائے گئے سولر پینلز ناقص نکلے

متعدد اسکولوں میں سولر پینلز چوری کرلیے گئے، ان کی خرابی اور چوری کے باعث پراجیکٹ کھٹائی میں پڑ گیا

سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے موبائل فونز رکھنے پر پابندی

تمام سرکاری اسکولوں کے پرنسپل اور ہیڈ ماسٹر صبح اسمبلی کے وقت اساتذہ کے موبائل جمع کریں گے، مراسلہ

ٹاپ اسٹوریز