کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے
پی سی بی نے کوربن بوش پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی
میں اپنے عمل کی مکمل ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور اس کے نتیجے میں عائد جرمانے اور ایک سال کی پابندی کو تسلیم کرتا ہوں۔ کوربن بوش
پی ایس ایل 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری کرنے کا فیصلہ
یہ قدم لاکھوں شائقین کے ساتھ تعلق کو مزید گہرا کرنے کا موقع فراہم کرے گا، سی ای او سلمان نصیر
پی ایس ایل 10 کے میچز کی وجہ سے لاہور میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل
محکمہ تعلیم نے 56 سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پی ایس ایل 10، کرکٹ کی دنیا کے بڑے نام جو کسی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے
ٹم ساؤتھی، جیسن روئے، ایلکس ہیلز، عثما ن خواجہ، شکیب الحسن، جمی نیشم سمیت دیگر کھلاڑیوں کا کسی فرنچائز نے انتخاب نہیں کیا
پی ایس ایل، شعیب ملک اور سرفراز احمد کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے
سرفراز احمد 2016 کے پہلے ایڈیشن کے بعد اب ڈرافٹ کا حصہ بنیں گے
پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کا وینیو تبدیل کئے جانے کا امکان
ڈرافٹنگ تقریب بادشاہی مسجد یا شاہی قلعہ میں کرائی جا سکتی ہے، ذرائع
مجیب الرحمان اور جیسن ہولڈر نے بھی پی ایس ایل کیلئے دستیابی کا اعلان کردیا
فرنچائزز 4 جنوری کو ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کریں گی
نیوزی لینڈ کے ایڈم ملن پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے
کیوی فاسٹ بالر نے پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے لئے خود کو رجسٹرڈ کروا دیا
پاکستان سپر لیگ 10 میں فینز چوائس ایوارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ
ایوارڈ میں بہترین بیٹر،بالر، آل راؤنڈر، سب سے قیمتی کھلاڑی ،بہترین انفرادی بالنگ اور بیٹنگ پرفارمنس کی کیٹگریز شامل