‘علیم خان کی گرفتاری سے حکومت کو دھچکا ضرور لگا ہے’

علیم خان پوچھ گچھ کے دوران  نیب افسران کو مطمئن نہیں کرسکے۔

علیم خان گرفتاری، اپوزیشن کے نیب کی کارروائی پر شکوک شبہات

نیب چھوٹی قربانی دے کر کسی بڑے لیڈر کو پکڑنے کی تیاری کر رہی ہے،رہنما مسلم لیگ ن

ٰحکومت گرانا کوئی بڑا مسئلہ نہیں، رانا ثناءاللہ کا ایک بار پھر دعویٰ

ایک سال کے بعد عبوری حکومت کا اقتدار سنبھالنے کے امکانات موجود ہیں جو چند ماہ تک الیکشن کروا سکتی ہے۔لیگی رہنما

شیخ رشید عمران خان کو بلیک میل کر رہے ہیں، نبیل گبول

اتحادی اور تحریک انصاف کے اپنے لوگ عمران خان کو بلیک میل کررہے ہیں اور وہ ہورہے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی

عمران خان کو اب کنٹینر سے اتر جانا چاہیے، فرحت اللہ بابر

وزیراعظم اپنے آپ کو حزب اختلاف کا لیڈر سمجھتے ہیں اس سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی

نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن ہے، میڈیکل بورڈ

نواز شریف کو بلڈ پریشر، شوگر، گردوں اور خون کی شریانوں کا مسئلہ ہے، میڈیکل بورڈ

ڈیل کرنا نوازشریف کے مؤقف کی توہین ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کا ہر رہنما نواز شریف کے بیانیے کا اظہار کرتے ہیں،یہ تاثر غلط ہے کہ وہ خاموش ہیں، لیگی رہنما

2020 مڈٹرم الیکشن کا سال ہے، نبیل گبول کا دعویٰ

نوازشریف اپنی غلطیوں کی وجہ سے جیل میں ہیں، جلد نکل جائیں گے، رہنما پیپلزپارٹی کا دعویٰ

ڈیل کی بات کرکے حکومت اپنی بے بسی کا اظہار کررہی ہے، عظمیٰ بخاری

ہم نے حکومت سے کبھی ڈیل نہیں مانگی،رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز