2019 میں کابینہ میں مشیر احتساب شہزاد اکبر نے بریفنگ دی، شہزاد اکبر نے بتایا برطانوی اور پاکستانی حکومت کے مابین معاہدہ ہوا ہے، سابق وزیراعلی
یہ معاملہ کابینہ کے ایجنڈے پر نہیں تھا، اضافی ایجنڈے کے طور پر سامنے لایا گیا ، سابق وزیر دفاع
نہ ہی میں نے کبھی جھوٹ بولا، نہ ہی جھوٹ بولوں گا, میرا تعلق بھی خٹک قبیلے سے ہے
مرکز میں کوئی حکومت ہے نہ صوبوں میں ، اپوزیشن کا ایک کام بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانا ہے
موجودہ حکومتوں کو خاموشی سے دیکھ رہا ہوں ، حالات کو دیکھ کر لائحہ عمل طے کرونگا ، سابق وزیر اعلیٰ
ہماری حکومت کے خاتمے پر توڑ پھوڑ کا منصوبہ بنایا گیا ، کے پی کی ٹیم میں مراد سعید اور علی امین گنڈاپور شامل تھے
عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری وزیردفاع پرویزخٹک کو وزیراعظم ہاوس میں گھسنے نہیں دیتے، سلیم صافی
سرکاری اشتہارات میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی تصاویر آویزاں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوئی







