سکھ یاتریوں کا پہلا گروہ 9نومبر کو کرتارپور آسکےگا،ترجمان دفترخارجہ

معاہدے کے تحت روزانہ 5 ہزار سکھ یاتری بغیر ویزا گوردوارہ کرتار پور صاحب میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرسکیں گے

پاکستان میں شدید گرمی کی لہر سے کپاس کی ایک تہائی فصل تباہ

’موجودہ مالی سال 2019۔20 کے دوران کپاس کی ڈیڑھ کروڑ کی نسبت صرف ایک کروڑ گانٹھوں کی پیداوار متوقع ہے۔‘

کرتارپور راہداری:پاک بھارت معاہدے پر دستخط ہوگئے

توقع کی جا رہی ہے کہ بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ بھی سکھوں کے پہلے جتھے کیساتھ پاکستان تشریف لائیں گے

امریکیوں کا پاکستان میں 10 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان بے حد خوبصورت ہے،  یہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، امریکی حکام

’کرتارپور راہداری کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل ہیں’

بھارتی سکھ یاتری ایک روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

مقبوضہ کشمیر میں 80 ویں روز بھی معمولات زندگی مفلوج

 اپنے پیاروں سے دور گھروں میں قید کشمیری عوام میں نفسیاتی مسائل پیدا ہوچکے ہیں۔

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے لاہور پہنچ گئی

 بنگلہ دیش ویمن کرکٹ اپنے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گی۔

کرتارپور راہداری: پاک بھارت معاہدے کیلئے تاریخ پر اتفاق

پاکستان کی طرف سے دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل دستخط کریں گے، ذرائع

’ کشمیر میں سنگین انسانی المیہ جنم لے رہا ہے’

 بھارت کی جانب سے مکاری اور جھوٹ پر مبنی بیان بازی کی اصلیت سب پر عیاں ہو گئی ہے۔ 

‘بھارتی فوج نے رواں برس 2 ہزار 608 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی’

پاک فوج اور بھارتی فوج میں بہت فرق ہے، ہم فوجی روایات کی پیروی کرتے ہوئے صرف دشمن کی فوجی چوکیوں کونشانہ بناتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز