پٹرولیم ڈویژن کی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تردید

اوگرا کا مجوزہ اضافہ نہ تو حتمی ہے اور نہ ہی اسے کسی فورم میں منظوری دی گئی ہے۔

اوگرا کا قدرتی گیس کے نرخوں میں 17 سے 191 فیصد اضافے کا فیصلہ

گیس مہنگے کرنے کی منظوری یکم جنوری سے تیس جون 2020 تک دی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.56 روپے تک ردوبدل کی تجویز

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع

تاجروں اور ڈاکٹروں کے بعد پٹرولیم ٹینکرز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کر دی

حکومت پٹرولیم ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مسائل حل کرے تاکہ شہریوں کو پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل تسلسل کے ساتھ جاری رہے۔

’حکومت پیٹرول پر فی لیٹر 38 روپے ٹیکس وصول کررہی ہے‘

وفاقی حکومت پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی مد میں ڈیزل پر صارفین سے 40 روپے فی لیٹر وصول کررہی ہے، رپورٹ

 گھریلو ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں 148روپے کا اضافہ

واضح رہے کہ 30اگست کو ایل پی جی کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی کلوگرام کمی کردی گئی تھی ۔ 

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے سے زائد اضافے کا امکان

اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 89 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے

گیس کمپنیاں بھی مہنگائی کے طوفان کی زدمیں، ایل این جی کی قیمت میں بھی اضافہ

سوئی نادرن اور سوئی سدرن کےلیے گیس کی قیمت میں0.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ

مٹی کا تیل 4 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل ڈھائی روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز