ن لیگی رہنماؤں کا وزیراعظم پر انتقامی کارروائی کا الزام

تحریک انصاف کے اراکین کو گرفتار نہیں کیا جا رہا، ہمارے خلاف عمران خان انتقامی حربے استعمال کر رہے ہیں، ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

حکومت نے احتساب کےعمل کو مشکوک بنا دیا ہے، شاہد خاقان عباسی

عمران خان کو تو پتہ ہی نہیں کہ وہ وزیر اعظم ہیں انہیں انکی اہلیہ یاد کرواتی ہیں

ٹاپ اسٹوریز