مریم نواز، مراد علی شاہ ، حافظ نعیم الرحمان کا علی امین گنڈا پور سے ٹیلیفونک رابطہ

سیلاب متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا، ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں پر بھی تعزیت کی

کینالز نہیں بنیں گی اور نہ بننے دیں گے،وزیراعلیٰ سندھ

وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کی وجہ سے ہے، ساتھ نہ دیں تو گر جائے گی،مراد علی شاہ

وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ

ایسا منصوبہ منظور نہیں کریں گے جس سے پانی کی کمی ہو، مرادعلی شاہ

طالبہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو شطرنج کے مقابلے میں ہرا دیا

مہک مقبول نے سرکاری اسکول کی بہتر تعلیم کیساتھ شاندار کارکردگی دکھائی ہے، مراد علی شاہ

ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلیٰ سندھ

تاجروں کو اشیائے خوردونوش کی مناسب قیمتیں مقرر کرنا ہوں گی

وزیر اعلیٰ سندھ کی والدین سے پولیو ورکرز کیساتھ تعاون کی درخواست

صوبے میں ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

سندھ کیلئے صرف 6 منصوبے، وزیراعلیٰ سندھ نے احتجاجاً وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا

سندھ کیلئے نیشنل ہائی وے نے 78 ارب کے منصوبے تجویز کئے اور صرف 7 ارب مختص کئے گئے، مراد علی شاہ

سندھ حکومت عوام کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

ہائی وے آپریشنز سروس سے لوگوں کی مشکلات کم ہوں گی

کسی ایک شخص کیلئے اپنے صوبے کو داؤ پر نہ لگائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

گورنر کے حوالے سے بحیثیت وزیر اعلیٰ مجھ سے رائے نہیں لی جاتی

سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ سے زائد گھر بنائے جائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ایک شخص کیلئے صوبے کے عوام کو خطرے میں نہ ڈالیں

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بہتر حکمت عملی بنا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ہمارے پاس بہت مضبوط پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ یونٹ ہے۔

وزیر اعلی سندھ نے اسٹیل مل بحال کرانے کیلئے روس سے مدد طلب کر لی

روس اور پاکستان کے ماہرین آن لائن اسٹیل مل کی بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے، روسی سفیر

ججز ہیڈلائنز بنانے والے سیاسی کیسز پر زیادہ وقت لگاتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

آئینی بینچز میں یقینی بنایا جائے گا کہ تمام صوبوں کی نمائندگی ہو۔

سندھ حکومت کا معذور افراد کیلئے منفرد منصوبے کا اعلان

کورنگی میں 75 ایکڑ اراضی پر سیو سٹی بنائیں گے، جو خصوصی افراد کو مثالی ماحول فراہم کرے گا۔

میئر کراچی رات بھر جاگتے ہیں تاکہ ہم سکون سے سو سکیں، وزیراعلیٰ سندھ

ہمارے 16 سال کا حساب لینے پر آجاتے ہیں، ہم اگلے 16 سال بھی حکومت میں رہیں گے

سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاؤں، مراد علی شاہ

منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے، کراچی میں اس سال 200 ارب روپے سے زائد خرچ ہوں گے

سندھ حکومت بے بس نہیں، ڈاکو بے بس ہیں جو کچے میں چھپے ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ

300 یونٹ بجلی مفت دینے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، بل پابندی سے ادا کریں، مراد علی شاہ

سندھ حکومت کا 9 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ ، نئی قیمت4000 روپے من مقرر

بدقسمتی سے نگرا ن دور میں گندم درآمد کی گئی جو نہیں کرنی تھی،مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp