خالد مقبول صدیقی، اسد عمر ملاقات ختم، ڈیڈ لاک برقرار

ایم کیو ایم نے اسد عمر کی یقین دھانی کے باوجود اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کیا، ذرائع

خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم سے بھی مستعفی ہونا چاہیے، فاروق ستار

وفاقی وزیر کی حیثیت سے خالد مقبول صدیقی کو بہت پہلے استعفیٰ دینا چاہیے تھا بلکہ انہیں وزارت لینی ہی نہیں چاہیے تھی۔

پی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

کراچی کے ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور وہاں ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

وفاقی حکومت کا ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

حکومت قائم اور مضبوط ہے ، رانا ثناللہ اپوزیشن میں ہے وہ تو حکومت جانے کی بات ہی کریں گے، شفقت محمود

بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیو ایم کو شراکت اقتدار کی پیشکش میں بڑی پیشرفت

ایم کیوایم کے ساتھ مذاکرات میں آئینی، سیاسی ،انتظامی پیکج پر بات ہوگی، ذرائع

ایم کیو ایم کو حکومت سے علیحدگی کی پیشکش، پی ٹی آئی متحرک

حکومتی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پی ٹی آئی کی حکومت سے عوام کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں، ایم کیو ایم

ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ مردم شماری کی تحقیقات کرنے کے بعد ہم نے یہ اعلان کیا کہ دھاندلی کی گئی ہے اور ہم نے یہ ثابت کیا ہے۔

ایم کیو ایم کے وزیر کا مطالبے کیلئے پریس کانفرنس کرنا عجیب بات ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت سمجھتی ہے مردم شماری درست ہوئی ہے تو وہ ہمیں مطمئن کرے۔

کراچی: ایم کیو ایم نے ایک مرتبہ پھر مردم شماری پر سوالات اٹھادیے

کراچی میں آبادی کے اعداد و شمار میں دھاندلی کی گئی اور شہر کی آبادی کو کم دکھاکر نمائندگی کو کم کیا گیا، خالد مقبول صدیقی

ٹاپ اسٹوریز