میانوالی میں تھانے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
تھانہ کی عمارت پر راکٹ لانچرز برسائے اور ہینڈ گرنیڈز بھی پھینکے گئے
میانوالی ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک
کارروائی مکڑوال کے قریب خفیہ اطلاعات پر کی گئی ، 8 فرار دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن
میانوالی پولیس نے دہشتگردوں کا دوسرا حملہ بھی ناکام بنا دیا
دہشتگردوں نے چھاپہ پڑنے پر فائرنگ کی مکڑوال پولیس کی جوابی کارروائی پر فرار ہو گئے
مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ ، میانوالی میں موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند ، رینجرز تعینات
احتجاج کے پیش نظر مختلف شہروں میں کنٹینرز کھڑے کر دیئے گئے
میانوالی میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ ، رینجرز تعینات
ہر قسم کے سیاسی اجتماعات ، دھرنوں اور مظاہروں پر پابندی ہو گی ، نوٹیفکیشن
پاک فضائیہ کا طیارہ میانوالی کے قریب تباہ، دو پائلٹ شہید
واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے ایئر ہیڈکوارٹرز نے ایک اعلی سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے
میانوالی: ایمبولینس اور ٹرالر میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق
ایمبولینس بھکر سے مریض کو راولپنڈی لے کر آ رہی تھی