پاک فضائیہ کا طیارہ میانوالی کے قریب تباہ، دو پائلٹ شہید
واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے ایئر ہیڈکوارٹرز نے ایک اعلی سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے
غلطی سے سرحد پار کرنے والی خاتون بھارتی پولیس کی فائرنگ سے شہید
شکر گڑھ کے بسنتر گاوں سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون گلشن بی بی غلطی سے بھارتی علاقہ میں چلی گئی تھی
شہدا کے جنازے پر بھارتی فوج کی فائرنگ، متعدد زخمی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کردیا ہے