مزدوروں کے حقوق سے متعلق جلد قومی لیبر کانفرنس کا انعقاد کرینگے ، صدر ، وزیر اعظم
امید ہے وفاقی اور صوبائی حکومتیں مزدوروں کے حقوق کیلئے کردار ادا کریں گی ، عالمی یوم مزدور پر پیغام
حکومتیں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کریں گی، صدر مملکت
موجودہ مہنگائی نے ہمارے مزدور طبقے کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے، وزیر اعظم
سندھ حکومت نے بدھ کو چھٹی کا اعلان کر دیا
کابینہ ڈویژن کے سرکلر میں یکم مئی کو عام تعطیل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔
مزدوروں کے عالمی دن سے بے نیاز ریڑھی بان
عباس حیدر بھی مزدوروں کے عالمی دن سے بے نیاز اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے محنت کرنے پر مجبور ہے۔
حکومت کی ناکام پالیسیاں معیشت کو دفن کرنے کے درپے ہیں، بلاول
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں صرف پیپلز پارٹی ہی ملک کو سنبھال سکتی ہے۔