اقوام متحدہ نے اپنے چارٹر پر موجود مسائل سے صرف نظر کی، وزیراعظم

پاکستان اقوام متحدہ سے توقع کرتا ہے کہ ادارہ کشمیر سے متعلق جلد اپنی قرارداد پر عمل درآمد کروائے گا، عمران خان

لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر پابندی

مختلف انسانی حقوق کے گروہوں نے 27 اکتوبر کو کشمیر کے حوالے سے بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرے کا اعلان کر رکھا ہے۔

ابھی تو سہ روزہ بھی نہیں لگایا اور حکومت گھبرا گئی ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرنے کے بجائے لوگوں کے راستے بند کرنے پر خرچ ہو رہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں 80 ویں روز بھی معمولات زندگی مفلوج

 اپنے پیاروں سے دور گھروں میں قید کشمیری عوام میں نفسیاتی مسائل پیدا ہوچکے ہیں۔

مرکزی جمعیت اہلحدیث نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا

سینیٹر ساجد میر نے کہا کہ حکومت اپنی پالیسیوں میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

ملائیشین وزیر اعظم کشمیر کے بیان پر ڈٹ گئے

مہاتیر محمد نے کہا کہ ملائیشین پام آئل پر بھارتی پابندی کے باوجود میں کشمیر پر اپنے بیان سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع ابر آلود رہے گا

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

بھارت اپنے آرمی چیف کے جھوٹ کو سچ ثابت نہ کر سکا، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے کہا کہ اگر بھارت لائن آف کنٹرول کا دورہ نہیں کرنا چاہتا تو ہمارے دفتر خارجہ کو جگہ ہی بتا دیں۔

مولانا کو نظر بند کیا تو دما دم مست قلندر ہو گا، حافظ حمد اللہ

علی نواز اعوان نے کہا ہے مولانا فضل الرحمان واضح پیغام لے کر اسلام آباد آئیں ہم نہیں روکیں گے۔

قوم 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منائے گی

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو میڈیا پر عدالت لگا کر عمران خان کے خلاف باتیں کرتے ہیں لیکن عدالت میں منی ٹریل دینے کو تیار نہیں

ٹاپ اسٹوریز