انسانی حقوق کے اداروں کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دی جائے، صدر آزاد کشمیر

سردار مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دنیا بھر کے انسانی حقوق کی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے۔

وزیر خارجہ نے سی پیک سے متعلق امریکہ کی رائے مسترد کر دی

سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے اس لئے زرداری صاحب کا کیس پنڈی منتقل کیا گیا، وزیر خارجہ

کلبھوشن یادیو کے معاملے پر قطعا کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، دفتر خارجہ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے قطعا کچھ نہیں کر رہے اور ہم روز اول کی طرح فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈاکٹر فیصل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کے 100 دن مکمل، دنیا خاموش تماشائی

وادی چنار کے باسی بےبسی کی تصویر بنے دنیا کی توجہ کے منتظر ہیں جو کہ اب تک خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔

فیکٹریاں بند ہو گئیں، مزدور انتہائی پریشان ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب محنت کش افراد کی سرزمین ہے اور میں پنجاب کو تنہا نہیں چھوڑوں گا۔

اقوام متحدہ کشمیر میں مذہبی آزادی نہ ہونے کا نوٹس لے، پاکستان

دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی نہ دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں تاریخ کا بدترین کرفیو جاری

ملائیشین مشاورتی کونسل آف اسلامک ارگنائزیشن نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ بھارت کے اس اقدام پر ایکشن لیا جائے

حکومت کو خطرہ نہیں عمران خان مدت پوری کریں گے، بابر اعوان

پروگرام کے میزبان عامر ضیا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے اس احتجاج سے کئی اہداف حاصل کر لیے اور حکومت کے خلاف پہلا پتھر پھینک کر دکھا دیا۔

مولانا فضل الرحمان اپنا بوری بستر باندھ چکے ہیں، اعجاز چوہدری

صدر پی ٹی آئی پنجاب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا خاتمہ ہو چکا ہے یہ پرانی تنخواہ پر ہی کام کرتے رہیں گے۔

ہم ڈٹے ہوئے ہیں حزب اختلاف ہمارے ساتھ ہے، مولانا فضل الرحمان

حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آ گئی۔

ٹاپ اسٹوریز