تحقیقات کیلئے سیکرٹریٹ نیب کے پرانے دفتر میں قائم کیاگیا ہے، رپورٹ
سات جنوری کے حکم نامے کے پیرا 29۔35 اور 37 پر نظر ثانی جائے، درخواست کا متن
سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق 36 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل معطل رہے گی
پہلے شوہر سے طلاق لینے کے بعد دوسری شادی کر کے شوہر کے ساتھ کراچی آگئی تھی، سسی شیخ
ملزمان باآسانی دروازے توڑ کر نادرا کے دفتر میں داخل ہوئے اور کارڈز چرا کر لے گئے۔
مجھے قوی امید ہے سندھ پولیس اپنی کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھےگی، مراد علی شاہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا
بارش کا سسٹم بلوچستان سے آ رہا ہے جس کے باعث شہر میں درجہ حرارت میں ایک سے دوسینٹی گریڈ کمی واقع ہو سکتی ہے،محکمہ موسمیات
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی کپتان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ایک مشکل ٹیم ہے اور ان کے ساتھ سخت مقابلہ متوقع ہے۔
توہین عدالت کرنے کے جرم میں صوبائی وزیر سعید غنی کے خلاف آرٹیکل 62،63 کے تحت کارروائی کی جائے,درخواست گزار
ڈیفنس کے علاقے میں سیکیورٹی پر مامور نجی بینک کے گارڈ نے راتوں رات بینک کا صفایا کرد یا ہے۔
ملزمان کے قبضے سے تین پستول اور موٹر سائیکل برآمد
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مراعات میں اضافہ نہ کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
شادی ہالز ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کریں گے،مراد علی شاہ














