کراچی: عارف میڈیکل کالج سیل، ہلال احمر اسپتال کا آپریشن تھیٹر بند کر دیا گیا
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم نے کراچی شہر کے مختلف اسپتالوں کا دورہ اور وہاں انتظامات کا جائزہ لیا، ترجمان
ڈاکٹروں نے نشوا کی حالت غیر تسلی بخش قرار دے دی
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دماغ میں آکسیجن نہ پہنچنے کے باعث بچی کے ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہو رہے ہیں۔
نشوا کے والد کو مبینہ دھمکیاں، ایس پی گلشن کو عہدہ چھوڑنے کا حکم
بچی اور ان کے والدین کے ساتھ قانونی تقاضوں کو پورا کیا جائے گا، مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب