اسلام آباد یونائیٹڈ دو مئی کو پی ایس ایل ٹرافی اٹھائے وکٹری پریڈ کریگی
جیت کے جشن میں یونائیٹڈ کے مقامی کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف ہی شریک ہوں گے
پی ایس ایل 9،سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح
کامیابی کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پردوسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر پراجمان ہیں
پی ایس ایل 9،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دیدی
کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبرپر آگئی ، اسلام آباد یونائیٹڈ چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے
کورونا کا خوف، اسلام آباد یونائیٹڈ کے چار کھلاڑیوں کا وطن واپسی کا فیصلہ
اسکواڈ سے دستبردار ہونے والے کھلاڑیوں میں کولن منرو، ڈیل اسٹین، ڈیوڈ ملان اور لیوک رونکی شامل ہیں
کنگز نے یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے 184 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
پی ایس ایل5: افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی تو اوپنرکولن منرو محمد نواز کی گیند پرکیچ آوٹ ہو گئے
آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی ٹیموں کے مابین میچز ہونے چاہئیں، علی نقوی
اس بار میں ایک منفرد انداز میں دکھائی دوں گا، رومان رائیس
بھارتی نژاد کرکٹر سمت پٹیل پاکستان کی مہمان نوازی کے معترف
پاکستان کے لوگ بہت ملنسار اور مہمان نواز ہیں، اسمتھ پٹیل
لاہور کو ہراکر اسلام آباد نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
اسلام آباد کے پہاڑ جیسے 238 رنز کے جواب میں لاہور صرف 189 رنز ہی بنا پائی، ڈیلپورٹ کی سنچری، فہیم اشرف کی 6 وکٹیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کو مشکل صورت حال کا سامنا
لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں فتح اسلام آباد کو اگلے مرحلے میں لے جائے گی۔
ٹیم | میچز | پوائنٹس | |
---|---|---|---|
کراچی کنگز | 5 | 6 | |
پشاور زلمی | 5 | 6 | |
اسلام آباد یونائیٹڈ | 4 | 6 | |
لاہور قلندرز | 4 | 6 | |
ملتان سلطانز | 4 | 2 | |
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | 5 | 2 |