جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزراء پر مشتمل کمیٹی کی سفارشات کابینہ سے منظوری کے بعد عدالت میں پیش کرینگے ، اٹارنی جنرل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے 2 ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا
الزام ہے ، بہت سے لوگ ایجنسیوں کی تحویل میں ہوتے ہیں، ان کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے ؟ جسٹس محسن کیانی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کرینگے
جسٹس بابر ستار نے گرین کارڈ سے متعلق اس وقت کے چیف جسٹس ہائیکورٹ کو آگاہ کیا تھا ، فیصل واوڈا کے خط کا جواب
چیف جسٹس عامر فاروق نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا
روٹی کی قیمت امیر آدمی کا مسئلہ نہیں ہے، امیر آدمی کو تو روٹی کی قیمت ہی نہیں پتہ،جسٹس طارق محمود جہانگیری
جسٹس گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل منتقلی کی درخواست دائر کر رکھی تھی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز کے خطوط پر آج بنچ تشکیل کئے جانے کا امکان ہے ، ذرائع
وزارت داخلہ 15 دن میں ہائوس اریسٹ کا پروسیجر مکمل کرے ، علاج سے متعلق معاملہ بھی دیکھ لیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ
درخواست پر فیصلے تک نوٹس معطل کیا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا
وہ حصہ پڑھیں جہاں مجھ پر اعتراض کیا گیا ، ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے ، جسٹس بابر ستار
سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور بے بنیاد مہم چلائی جا رہی ہے ، اعلامیہ
مقدمے کی سماعت وہی بینچ آگے بڑھائے جو اسی نوعیت کی دوسری درخواست پر 2021 میں فیصلہ کر چکا














