ملک میں سیاسی تناؤ ختم کرنے کیلئے مقتدر حلقے اپنا کردار ادا کریں، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو نااہل قرار دیا جا رہا ہے
سزائیں دینے والے خوفزدہ لوگوں سے ہمیں کوئی ڈر نہیں، علیمہ خان
یہاں انصاف کا نظام اور ججز بے بس ہو چکے ہیں
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے، فیصل کریم کنڈی
وفاقی حکومت کے منصوبوں کی تمام تر توجہ پنجاب پر مرکوز ہے
تحریک انصاف کو سنجیدہ لیڈر شپ کی ضرورت ہے، فواد چودھری
پی ٹی آئی لیڈر شپ نے بانی کو پابند سلاسل رکھنے میں کردار ادا کیا
ناراض امیدواروں کیخلاف پارٹی کارروائی کرے گی، علی امین گنڈاپور
بانی پی ٹی آئی نے جو فیصلہ کیا تھا اسی فارمولے پر عمل کریں گے
جن کی پارٹی کیلئے کوئی خدمت نہیں انہیں ٹکٹ دے دیا گیا، فیصل چودھری
اندرونی خلفشار کی وجہ سے پی ٹی آئی کے لوگ کنٹرول نہیں ہو رہے
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام، علیمہ خان کو نوٹس جاری
علیمہ خان کو 17 جولائی صبح ساڑھے 11 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
عالیہ حمزہ سے متعلق سلمان اکرم راجہ کا رویہ ناقابل قبول ہے، علی ظفر
90 دن کے پلان سے کنفیوژن پیدا ہوئی، 5 اگست ہی تحریک کے عروج کا دن ہے
عالیہ حمزہ معافی مانگیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی ہو گی، سلمان اکرم راجہ
حکومت مخالف تحریک کیلئے 90 روز والی ڈیڈلائن کو مسترد کرتا ہوں
ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
ایسی تحریک کے ساتھ قدم اٹھا رہی ہوں جس میں پارلیمنٹ کے چہرے بدل کر دکھاؤں گی، ریحام خان
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کی وجہ سے جیل میں ہیں، شرجیل میمن
محکمہ تعلیم نے 93 ہزار 118 اساتذہ کو بھرتی کیا ہے اور ایک بھی بھرتی سفارش پر نہیں ہوئی
ہماری حکومت گر گئی تو سیاست چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈاپور
وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت جانے کے بعد خیبرپختونخوا میں دہشتگردی بڑھی
بانی پی ٹی آئی کو مائنس کیا جا رہا ہے، علیمہ خان
غلامی کے نظام سے بہتر ہے زندگی جیل میں گزاریں
بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں پر فیصلہ منگل کو سنایا جائے گا
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے
سیاسی اختلافات کو نفرتوں اور دشمنی میں نہ بدلیں، بیرسٹر گوہر
جن کے کیس میں انصاف بنتا ہے دیں اور ملک کو آگے بڑھنے دیں
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست مسترد کردی
اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے 2 چانس دیے لیکن ملزم نے مواقع ضائع کر دیے
آئین کے تحت حاصل اختیارات احتجاج میں خم ٹھوک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
بانی پی ٹی آئی نے فنڈز انسانی فلاح پر لگانے کا حکم دیا ہے
عمران خان نے خودکوپارٹی کا پیٹرن انچیف مقرر کردیا
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں پارٹی کا پیٹرن انچیف ہوں گا، بیرسٹر گوہر خان
وفاقی حکومت جنگ جیت کر تکبر میں نہ آئے، سیاسی استحکام پیدا کرے، پی ٹی آئی
حکومت کو انتقامی ہتھکنڈوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا
بانی نے کہا پارٹی تیاری کر لے تحریک کا اعلان کرنے لگا ہوں، علیمہ خان
بانی نے کہا جو وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہے ہیں وہ بھی اپنا فیصلہ کر لیں

