جعلی فٹبال ٹیم کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، جاپان سے 22 افراد ڈی پورٹ
ایف آئی اے نے مرکزی ملزم ملک وقاص کو گرفتار کرلیا، ہر فرد سے 40 لاکھ روپے وصول کرنے کا انکشاف
انسانی اسمگلرز کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں ضبط، 416 اسمگلرز گرفتار
انٹرپول سے 2 درجن سے زائد انسانی اسمگلرز کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کروائے گئے ہیں
انسانی اسمگلرز کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
اسمگلرز کی جائیدادیں ضبط اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے ہیں
ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار
ملزم نے ساتھیوں سے مل کر شہری سے 35 لاکھ روپے اور ایک ہزار 500 یورو ہتھیائے
وزیر اعظم کا انسانی اسمگلروں کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کیلئے کارروائی کا حکم
سہولت کاروں کے خلاف تادیبی کاروائی کے بعد سخت تعزیری اقدامات بھی لیے جائیں، وزیر اعظم
ایف آئی اے میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف
اہلکاروں کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی
لاہور میں انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا ، بھارتی اور افغان باشندے ملوث
گروہ جعلی دستاویزات اپنے پرنٹنگ پریس میں بناتا تھا ، ترجمان ایف آئی اے
امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا
پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ریکارڈ بہتر نہ ہونے پر 2018 میں واچ لسٹ میں رکھا گیا تھا
پاکستانی لڑکیوں سے غیر قانونی شادیاں کرانیوالے چینی گروہ کے 14 کارندے گرفتار
ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے چینی باشندوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا
انسانی اسمگلنگ: چینی باشندوں سمیت 10ملزمان گرفتار
ایف آئی اے نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے تین چینی باشندوں کو گرفتار کیا۔
پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کا معاملہ، چینی سفارت خانے کی وضاحت
چینی باشندوں سے پاکستانی لڑکیوں کی شادی کے غیر قانونی مراکز کی خبروں کا بھی نوٹس لیا گیا ہے۔

