آڈیشنز مکمل، 24 امیدوار منتخب، ججز اسد مونگا، شیف سعادت اور مہوش عزیز، نئے سیزن میں فیوژن ڈشز اور تخلیقی کھانوں کا مقابلہ
ڈرامے کی کہانی انتہائی ہموار اور دلچسپ انداز میں بنائی گئی ہے
ہنستی مسکراتی یہ کہانی درحقیقت اپنے اندر معاشرے کی کرب ناک اور تلخ حقیقتیں اپنے اندر سموئے ہوئے ہے
حاضرین معروف فنکاروں ابو محمد اور فرید ایاز کی دلکش قوالیوں سے محظوظ ہوئے۔
چار قسطوں کو یو ٹیوب پر 2کروڑ کے قریب دیکھا جاچکا ہے۔
ہم نیٹ ورک ہمیشہ نئی سوچ کے ساتھ کام کرتا ہے، سلطانہ صدیقی
’ربا مینوں معاف کریں‘ کے مرکزی کرداروں جاننان، حماد فاروقی اور حنا الطاف شامل ہیں
صدر ہم نیٹ ورک سلطانہ صدیقی نے ہم ٹی وی کی کامیابی کا سہرا اپنی ٹیم کے سر باندھتے ہوئے انہیں کامیابی کے 15سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی
ہم ٹی وی کے پروگرامز اپنی انفرادیت کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہوئے، عارف علوی
کامیابی کے اس سفر میں ’ہم ٹی وی‘ نے اپنے ناظرین کو ایسے ڈرامے دیے جنہوں نے ان کے ذہنوں پر انمٹ نقوش چھوڑے
مہوش حیات کے ساتھ کام کرنا میرے لئے بہت اعزاز کی بات ہے۔اداکارہ
سوشل میڈیا صارفین ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ان کی اداکاری کے بعد ان کی عاجزی کے بھی گرویدہ ہوگئے ہیں۔
پاک امریکا ویمنز کونسل کے تحت ابھرتی ہوئی کاروباری خواتین کی تربیت کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔
کردار میں گہرائیوں سے جذبات کو محسوس کیا اور زیادہ شدت سے محبت کی، معروف اداکارہ
سلطانہ صدیقی کے علاوہ معروف دانشور اور ماہر تعلیم مہتاب اکبر راشدی کوبھی مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا














