ہم ایوارڈز ہماری اسکرینوں پر جگمگانے کیلئے تیار

لندن میں ہونے والے اس ایونٹ میں 12000سے زائد شائقین اپنے باصلاحیت فنکاروں کو داد دینے کیلئے پنڈال میں آئے

ہم نیٹ ورک نے بیرون ملک جا کر پاکستان کی عمدہ نمائندگی کی، زیبا بختیار

پاکستان کا تاثر دنیا میں بہتر کرنے کے لیے اچھی چیزیں دکھانے کی بہت زیادہ ضرورت ہے، زیبا بختیار

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp