20 مئی تک درجہ حرارت 04 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
دن کا درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ ہوگا، محکمہ موسمیات،شہری دھوپ میں کم نکلیں اور پانی کا زیادہ استعمال کریں،پی ڈی ایم اے
شہری ہیٹ ویو کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، پی ڈی ایم اے
ایران میں گرمی کی لہر اگلے 4 دنوں تک جاری رہنے کا امکان ہے
پانی اور مشروبات کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں، طبی ماہرین
بعض علاقوں میں درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہو گیا، بھارتی محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹے کے دوران پشاور کا موسم مزید گرم ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بنگلہ دیش سمیت جنوبی ایشیا کے کئی دیگر ممالک اب بھی ہیٹ ویو کا سامنا کر رہے ہیں،رپورٹ
اسکول اور کالج شدید گرمی کی وجہ سے 21 سے 27 اپریل تک بند رہنے کے بعد اتوار سے دوبارہ کھل گئے تھے
ملک بھر میں نماز استسقا کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویوز کے امکانات ہیں
شہر قائد کراچی میں جاری ہیٹ ویو 8 مئی تک ختم ہوجائے گی۔
کراچی میں آج سے ہی ہیٹ ویو کے اثرات آنا شروع ہو جائیں گے۔











