جسم کے ہر حصے میں درد ہے، حارث رؤف
درد سب جگہوں پر ہے، پاؤں میں سر میں اور پسلیوں میں بھی درد ہے،فاسٹ باؤلر
لاہور قلندرز کو بڑا دھچکہ، حارث رؤف انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر
حارث رؤف پی ایس ایل 2020 کے آئندہ 2 سے 3 میچوں کے لیے لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
تیز گیند بازی کا خوف: میلبرن اسٹار نے حارث رؤف پر پابندی عائد کر دی
نیٹس میں حارث کو کھیلنے سے اجتناب کرتے ہیں تاکہ ان کی تیز گیندبازی سے زخمی نہ ہو جائیں۔ کھلاڑی
وقار یونس نے حارث رؤف کی قومی ٹیم میں شمولیت کا عندیہ دے دیا
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری مصباح سے حارث سے متعلق بات ہوئی ہے۔
حارث رؤف کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری
اب تک وہ ٹورنامنٹ میں 10 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے گیند باز بن گئے ہیں۔
حارث رؤف کی بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شاندار کارکردگی
26 سالہ حارث ان پانچ وکٹوں کے ساتھ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باولر بھی بن گئے ہیں۔